ایسی تحاریر جن میں تخلیقیت اور سادگی کے ساتھ سجمھ کا عنصر حاوی ھو۔

Aik Muhabbat so Afsanay.Qurat ul ain part 1
Aik Muhabbat so Afsanay.Qurat ul ain part 2

 ڈرامے کے ایک سین میں (پارٹ 2 کا آخری حصہ میں) بیٹا اپنے باپ سے کھتا ھے کہ اگر وہ سب نہ ھوسکا جس کی آپکو اُمید ھے یا جس کی آپکو آرزو ھے تو پھر آپ کیا کریں گے  باپ جواب دیتا ھے کہ ” پھر میں زندہ رھوں گا اور تب تک زندہ رھوں گا جب تک اسکا حکم ھے "

میں سوچ رھی ھوں کہ  اگر جب  تک   اُسکا حکم ھے تب تک زندہ رھنا ھے تو کیوں نہ جسطرح   اُسکا حکم ھے اُس طرح زندہ رھا جائے اگر  اُسکا ایک حکم ماننا ھے تو تمام حکم کیوں نھیں ؟ جب تک  اُسکا حکم ھے تب تک زندہ رھنے کی بجائے جس طرح زندہ رھنے کا اُسکا حکم ھے کیوں نہ اس طرح زندہ رھا جائے؟ 

Aik Muhabbat so Afsanay.Qurat ul ain part 3

Aik Muhabbat so Afsanay.Qurat ul ain part 4

Aik Muhabbat so Afsanay.Qurat ul ain part 5

 Drama :Qurat-ul-ain ( written by ashfaq ahmed)

Advertisements

Comments on: "ایک محبت سو افسانے (Qurat-ul-ain)" (1)

  1. Very very nice thinking….JAZAKALLAH..I agree with you…very motivational in fact…

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

ٹیگ بادل

%d bloggers like this: